مدت عدت
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - (فقہ) طلاق (یا بیوہ ہونے) کے بعد کا وہ عرصہ جس میں عورت کو دوسرا نکاح کرنا جائز نہیں اور وہ مطلقہ کے لئے تین حیض یا تین ماہ ہے اور بیوہ کے لئے چار ماہ اور دس دن، حاملہ عورت کے لئے ہر دو صورت میں وضع حمل عدت ہے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - (فقہ) طلاق (یا بیوہ ہونے) کے بعد کا وہ عرصہ جس میں عورت کو دوسرا نکاح کرنا جائز نہیں اور وہ مطلقہ کے لئے تین حیض یا تین ماہ ہے اور بیوہ کے لئے چار ماہ اور دس دن، حاملہ عورت کے لئے ہر دو صورت میں وضع حمل عدت ہے۔